spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپنجاب میں ضمنی الیکشن سرکاری مداخلت کے بغیر ہو رہے ہیں: ملک...

پنجاب میں ضمنی الیکشن سرکاری مداخلت کے بغیر ہو رہے ہیں: ملک احمد کا دعویٰ

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: صوبائی وزیر ملک احمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں ضمنی الیکشن سرکاری مداخلت کے بغیر ہو رہے ہیں۔

لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور میں بیروزگار ی میں بے پناہ اضافہ ہوا، ملک میں تباہ حالی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شکست واضح نظر آنے پر  پی ٹی آئی ججز اور اداروں کے خلاف مہم چلارہی ہے، ایک شخص پورے نظام سے کھیل رہا ہے تاہم  اسے ججز اور اداروں کےخلاف مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 ملک احمد خان کاکہنا تھا کہ فواد چوہدری اور یاسمین راشد کے خلاف  عدالت سے رجوع کریں گے ، یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ادارے آئینی ذمہ داری پوری کرنے کی بجائے ان کی خواہش پور ی .

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts