spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں کل سے پھر بادل برسنے کا امکان

کراچی میں کل سے پھر بادل برسنے کا امکان

- Advertisement -
- Advertisement -

محکمہ موسمیات  نے کراچی  میں کل سے ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق شہر میں 24 اگست یا25 اگست کی شام یا رات کے دوران بارش کا امکان ہے جس سے شہر میں کہیں معتدل تو کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔

سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم مشرقی راجستھان پر موجود ہے، اس سسٹم کے زیر اثر مشرقی سندھ میں آج بارش ہوسکتی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts