spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں آج بارش کا امکان، سمندر میں طغیانی کا خدشہ

کراچی میں آج بارش کا امکان، سمندر میں طغیانی کا خدشہ

- Advertisement -
- Advertisement -

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بارش کا امکان ظاہر کیا  ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں  بارش کا سلسلہ 14 اگست تک جاری رہ سکتا ہے جس دوران سمندر میں شدید طغیانی ہوسکتی ہے۔

کراچی میں بدھ کے روز بھی بعض علاقوں میں علی الصبح بوندا باندی ہوئی جب کہ شہر  میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج سندھ، بلو چستان ، پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے  جب  کہ بلوچستان میں آج سے 13 اگست تک مون سون کے نئے اسپیل سے متعلق الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts