spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں بارش کا امکان

کراچی میں بارش کا امکان

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تیز بارش برسانے والا سسٹم جولائی کے پہلے ہفتے میں داخل ہوگا، کل بھی منگل کے روز ہلکی بارش کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا، شہر میں کل منگل کے روز ہلکی بارش کا امکان ہے.

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تیز بارش برسانے والا سسٹم جولائی کے پہلے ہفتے میں کراچی میں داخل ہوگا۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

دن میں درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا اور 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ دن میں ہوائیں 20 سے 25 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts