spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسابق صدر آصف زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

سابق صدر آصف زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات ہوئی۔

سابق صدر آصف زرداری اور (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات  لاہور  میں ہوئی جس میں چوہدری شجاعت نے سابق صدر سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

آصف زرداری سے چوہدری سالک، چوہدری شافع، طارق  بشیر چیمہ، ذکا اشرف، ملک احمد خان اور  گوہر اعجاز نے بھی ملاقات کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts