spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمرغی کا گوشت مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: پولٹری ایسوسی ایشن نے مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر عبدالکریم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ خام مال پر 35 سے 40 فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا گیا ہے اس سے مرغی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے

انہوں نے کہا کہ ڈالر اور پیٹرول کی قیمت بڑھ چکی ہے، اس کے اثرات تین ماہ بعد سامنے آئیں گے۔ 

چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ پولٹری انڈسٹری میں 60 فیصد خام مال بیرون ممالک سے منگوانا پڑتا ہے، خدشہ ہے کہ غذائی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، آئندہ فوڈ سپلائی نہیں فوڈ سکیورٹی پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے حکومت سے بجٹ میں سیلز ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts