spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیراعلیٰ سندھ نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح...

وزیراعلیٰ سندھ نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کردیا

- Advertisement -
- Advertisement -

اس موقع وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں جولائی 2020 سےکوئی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ دو ہزار اکیس میں پاکستان میں ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا جس کا تعلق بلوچستان سے ہے۔

Chief Minister Sindh inaugurated polio campaign by vaccinating children

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ گھر آنے والی پولیو ٹیموں سے تعاون کریں، میڈیا بھی آگاہی فراہم کرے۔ سندھ بھر میں 13 سے 19 دسمبر تک پولیو مہم جاری رہے گی۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts