spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsچینی کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے کیلئے آمادہ

چینی کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے کیلئے آمادہ

- Advertisement -
- Advertisement -

چینی بس کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے کے لیے تیار ہو گئی۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن سے چینی بس کمپنی کے کنٹری منیجر نے ملاقات  کی جس میں ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

اس موقع پر  شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ چینی بس کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے پر تیار ہو گئی ہے، پلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں لگایا جائے گا۔

 شرجیل میمن نے اسے خوش آئند قرار دیتے ہوئے مزید بتایا کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، اس کے علاوہ بے روزگاری کی شرح میں بھی کمی آئے گی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts