- Advertisement -
- Advertisement -
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد پر بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیری رحمان نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 1.10فیصد اضافے کے ساتھ ہفتہ وار مہنگائی کہ شرح 15.67 فیصد ہو چکی ہے۔
شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ 1 ہفتے میں آٹے اور گھی سمیت 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
- Advertisement -