spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاتحادیوں کے خدشات: وزیراعظم آج آصف زرداری اور بلاول بھٹو کےاعزاز میں...

اتحادیوں کے خدشات: وزیراعظم آج آصف زرداری اور بلاول بھٹو کےاعزاز میں ظہرانہ دیں گے

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کےاعزازمیں ظہرانہ دیں گے۔

ذرائع کے مطابق ظہرانہ وزیراعظم ہاؤس میں دیاجائے گا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرمشاورت ہوگی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ظہرانےمیں پیپلزپارٹی سےمتعلق ایم کیوایم کےخدشات پربات چیت متوقع ہے۔

اس کے علاوہ ظہرانےمیں چیئرمین نیب کی تقرری سمیت حکومتی امورپربات چیت بھی کی جائے گی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts