spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح 22 فیصد سے تجاوز...

کراچی میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح 22 فیصد سے تجاوز کرگئی

- Advertisement -
- Advertisement -

سندھ میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں کراچی میں بدستور سب سے زیادہ شرح برقرار ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں کورونا کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی جہاں شرح 22.65 فیصد رہی۔

محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 33 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 234 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

ادھر حیدرآباد میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کی شرح 0.32  فیصد رہی، اس کے علاوہ سندھ بھر میں کورونا کی شرح 6.17 فیصد دیکھی گئی.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts