spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 2 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 2 افراد انتقال کرگئے

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے جب کہ 333 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 759 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 42 فیصد سامنے آئی.

این آئی ایچ کےمطابق کورونا کے 85 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

خیال رہےکہ ملک کے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ کورونا کی شرح کراچی میں ریکارڈ کی جارہی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts