spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں کورونا کی شرح ساڑھے6 فیصد ریکارڈ

کراچی میں کورونا کی شرح ساڑھے6 فیصد ریکارڈ

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں میں 9 ہزار 217 افراد کےکورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں  سے 598 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 6.48 فیصد رہی۔

ترجمان نے بتایا کہ سندھ بھر میں 11 ہزار 496 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 634 افراد  میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 5.58 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اس کےعلاوہ حیدرآباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.6 فیصد رہی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts