spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان میں کورونا کی شرح 3.63 ریکارڈ، مزید 4 اموات

پاکستان میں کورونا کی شرح 3.63 ریکارڈ، مزید 4 اموات

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جب کہ ایک دن میں 4 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی شرح 3.63 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 741 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 789افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اس کے علاوہ وائرس میں مبتلا اب بھی160 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts