spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsدنیا میں سب سے سستے اور مہنگے پیٹرول والے ممالک

دنیا میں سب سے سستے اور مہنگے پیٹرول والے ممالک

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان میں 2 جون کی شب حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا جس کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے فی لیٹر سے تجاوز کرگیا تھا

اس اضافے کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 209 روپے 86 پیسے کا ہوگیا۔

پیٹرول کی قیمت کا موازنہ دیگر 168 ممالک سے کیا جائے تو پاکستان کس نمبر پر کھڑا ہے؟

دنیا بھر میں 30 مئی 2022 کی قیمتوں کو مدنظر رکھا جائے تو پاکستان فی لیٹر پیٹرول کی قیمت کے لحاظ سے 41 واں سستا یا 128 واں مہنگا ترین ملک ہے

ویسے دنیا بھر میں پیٹرول کی اوسط قیمت 280.61 پاکستانی روپے فی لیٹر ہے مگر سب سے سستے اور مہنگے ملک کی قیمتوں میں نمایاں فرق موجود ہے

عموماً کم یا زیادہ قیمت میں متعدد اقسام کے ٹیکسز اور سبسڈیز نمایاں کردار ادا کرتے ہیں، یعنی عالمی سطح پر تو ایندھن کی قیمت ایک ہے مگر کسی ملک میں اس پر مختلف شرح میں ٹیکسوں کے نفاذ کے بعد قیمت مختلف ہوجاتی ہے

دنیا میں سب سے سستا پیٹرول لاطینی امریکی ملک وینزویلا میں دستیاب ہے جہاں فی لیٹر پیٹرول کے لیے محض 4.41 روپے خرچ کرنا ہوتے ہیں

اس کے مقابلے میں سب سے مہنگا ہانگ کانگ میں ہے جہاں ایک لیٹر پیٹرول کے لیے 588.21 روپے خرچ کرنا ہوتے ہیں۔

فی لیٹر پیٹرول کے حوالے سے دنیا کے 10 مہنگے اور 10 سستے ترین ملک درج ذیل ہیں

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts