spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسندھ کے 24 اضلاع کو مچھر مار اسپرے مشینوں کیلئےکروڑوں روپے جاری،کراچی...

سندھ کے 24 اضلاع کو مچھر مار اسپرے مشینوں کیلئےکروڑوں روپے جاری،کراچی اب تک محروم

- Advertisement -
- Advertisement -

سندھ کے 24 اضلاع کو مچھر مار اسپرے مشینوں کیلئے 48 کروڑ روپے جاری کیے گئے لیکن کراچی اب تک محروم ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے 6 اضلاع کو مچھر مار اسپرے مشینوں کیلئے فنڈ جاری نہیں کیے گئے،شہر میں صرف ڈی ایم سی ملیر کو مشینوں کی خریداری کیلئے 2 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں ْ۔ 

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں پہلے ہی اچھی تعداد میں فیومیگیشن مشینیں موجود ہیں،شہر کی 30 یونین کونسلز میں روزانہ مچھر مار اسپرے کیا جا رہا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts