spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی

- Advertisement -
- Advertisement -

عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق  برینٹ تیل 96 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 90 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا جبکہ گیس کی  قیمت 6 فیصد اضافے سے 8 ڈالر 15 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر پہنچ گئی۔

معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ عالمی معاشی سست روی کے اشارے ہیں.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts