spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsدھایجی کے قریب اسٹیل مل میں خطرناک حادثہ, ویڈیو

دھایجی کے قریب اسٹیل مل میں خطرناک حادثہ, ویڈیو

- Advertisement -
- Advertisement -

دھابیجی کے نزدیک نجی اسٹیل فیکٹری میں خطرناک واقعہ, اسٹیل مینوفیچرنگ کے دوران پگھلا ہوا لوہا مزدوروں پر آگرا

پگھلے ہوئے لوہے کی بکٹ مزدوروں پر آگریلاوے, کہ طرح گرم مواد نے دو مزدوروں کو شدید زخمی کردیا.

کراچی ۔ جھلسے مزدوروں کو سول اسپتال برنس وارڈ لایا گیا ہے جہاں ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے, فیکٹری میں کسی بھی قسم کے سیفٹی پر عمل درآمد نہیں ہورہا تھا, مزدوروں کے پاس پراپر کٹس اور ہیلمنٹ تک موجود نہیں تھے, فیکٹری مینیجر نے حادثے کی زمہ داری مزدوروں پر ڈال دی.

واقع کے خلاف ابتک ایف آئی ار درج نہیں کرائی جاسکی, لیبر ڈیپارٹمنٹ اور دیگر محکمے بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں. ٹریڈنگ ایسوسی ایشن بھی مزدوروں کا تحفظ کرنے میں ناکام نظر آتی ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts