spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسندھ کے 23 آفت زدہ اضلاع میں عارضی پیرا میڈیکل اسٹاف بھرتی...

سندھ کے 23 آفت زدہ اضلاع میں عارضی پیرا میڈیکل اسٹاف بھرتی کرنے کا فیصلہ

- Advertisement -
- Advertisement -

سیلاب کے باعث سندھ کے  23 آفت زدہ قرار دیے گئے  اضلاع میں عارضی پیرامیڈیکل اسٹاف بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق ان اضلاع میں 600 میڈیکل آفیسرز،400 لیڈی ڈاکٹرز،400 ٹیکنیشن بھرتی کیے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 400 اسٹاف نرسز،250 مڈوائف،500 ویکسینیٹرز عارضی بھرتی کیے جائیں گے۔

ڈپٹی کمشنر،ڈی جی ہیلتھ اور دیگر پر مشتمل کمیٹی تجاویز مرتب کر کے منطوری لے گی۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، سجاول، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہ یار، جامشورو، مٹیاری، میرپورخاص ، دادو ، عمرکوٹ، شہید بینظیرآباد، نوشہروفیرز، سانگھڑ، سکھر، خیرپور، گھوٹکی، لاڑکانہ، کشمور،شکار پور، قمبر شہداد کوٹ، جیکب آباد اور ملیر  کو آفت زدہ قرار دیا تھا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts