spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکورونا کیسز میں کمی، 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

کورونا کیسز میں کمی، 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

- Advertisement -
- Advertisement -

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے13 ہزار 325 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 352 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی شرح 2.64 فیصد رہی اور کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم 153 افراد  کی حالت تشویشناک  ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts