spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsضمنی انتخابات میں شکست: حمزہ شہباز نے آج صوبائی پارلیمانی پارٹی کا...

ضمنی انتخابات میں شکست: حمزہ شہباز نے آج صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے آج صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ ن،پیپلزپارٹی اور حمایتی آزاد ارکان اسمبلی شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ضمنی انتخابات کے بعدکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اتوار کے  روز پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے 15 اور مسلم لیگ (ن) نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ ایک نشست آزاد امیدوار کے حصے میں آئی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts