spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمایوس' کوہلی کو حکام کالز کرتے رہے لیکن وہ پریکٹس میں نہ...

مایوس’ کوہلی کو حکام کالز کرتے رہے لیکن وہ پریکٹس میں نہ آئے

- Advertisement -
- Advertisement -

میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے لیے کھلاڑیوں کو 3 روزہ قرنطینہ کیے جانے سے قبل باندرا کرلا کمپلیکس ممبئی میں ایک پریکٹس سیشن رکھا گیا جس میں نئے بھارتی کپتان روہت شرما، شاردل ٹھاکر ، ریشپ پانٹ سمیت دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی لیکن ویرات کوہلی وہاں نہیں آئے۔

بھارتی میڈیا نے کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ ویرات کوہلی کو اس بارے میں آگاہ کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود وہ سیشن میں شریک نہ ہوئے ۔

عہدیدار کے مطابق بعد ازاں بورڈ حکام نے کوہلی کو شرکت کے لیے کئی کالز بھی کیں لیکن انھوں نے جواب نہیں دیا۔

Disappointed, the authorities kept calling Kohli but he did not come to practice

بی سی سی آئی کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ کوہلی آج کیمپ کو جوائن کریں گے

بی سی سی آئی حکام نے مزید بتایا کہ کھلاڑی جوہانسبرگ جانے سے قبل 3 روز کے لیے بائیو سکیور ببل میں داخل ہوں گے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts