spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکیا فضائی آلودگی ورزش کے فوائد ضائع کرتی ہے؟ جانئے تلخ حقائق

کیا فضائی آلودگی ورزش کے فوائد ضائع کرتی ہے؟ جانئے تلخ حقائق

- Advertisement -

ایک تحقیقی سروے سے معلوم ہوا ہےکہ ورزش یا جاگنگ سے جو کچھ فوائد حاصل ہوسکتے ہیں وہ فضائی آلودگی سے ضائع یا بے اثر ہوسکتے ہیں

- Advertisement -

یونیورسٹی آف ایریزونا میں واقع کالج آف پبلک ہیلتھ میں کی گئی تحقیق نے چونکا دیا ہے، پروفیسر میلیسا کے مطابق اس تحقیق میں برطانیہ میں چار درجوں کی فضائی آلودگی میں رہنے والے افراد کو باقاعدہ ورزش کا کہا گیا اور ایک طویل عرصے تک ان کی دماغی تبدیلیوں کو نوٹ کیا گیا۔ معلوم ہوا کہ قدرے زیادہ آلودگی میں رہنے والے افراد میں ورزش کے باوجود دماغی فوائد حاصل نہیں ہوسکے

ایسا کیوں ہوتا ہے؟ جس کا جواب پروفیسر میلیسا نے اس طرح دیا کہ ورزش کرنے سے دماغ کے سفید حصے بڑھ سکتے ہیں لیکن آلودگی میں رہنے سے یہ فوائد ضائع ہوجاتے ہیں، اس طرح کم سے کم دماغی قوت کے لیے ورزش کا کوئی فائدہ نہیں ہوسکتا

فضائی آلودگی کے بارے میں گذشتہ تحقیقات سے پتا چلتا ہے کہ فضا میں سانس لینے والوں کے دماغ پر اس کے بہت برے اثرات مرتب ہوتے ہیں، اگرچہ ورزش سے یہ اثر کم ہوسکتا ہے لیکن ورزش کے سامنے جب بھرپور فضائی آلودگی آجائے تو فتح اسی کی ہوتی ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts