spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsانٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

- Advertisement -
- Advertisement -

انٹر بینک میں ڈالر کے سستا ہونے اور روپے کے مستحکم ہونے کا کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر 86 پیسے سستا ہوگیا۔

فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 86 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے کا ہوگیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 63 پوائنٹس کی کمی دیکھنے  میں آئی، جس کے بعد کاروبارکے دوران انڈیکس 41 ہزار 795 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts