spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsخشک سالی کے شکار چولستان میں بادل برس پڑے، سکھر اور لاڑکانہ...

خشک سالی کے شکار چولستان میں بادل برس پڑے، سکھر اور لاڑکانہ میں موسلادھار بارش

- Advertisement -
- Advertisement -

پنجاب میں خشک سالی کے شکار چولستان میں بادل برس پڑے، سندھ میں سکھر، لاڑکانہ اور خیرپور میں بھی موسلادھار بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی۔

چولستان میں موسلا دھار بارش ہوئی، خشک سالی سے متاثرہ علاقے میں بادل خوب برسے، صوبہ سندھ میں سکھر کے علاقے میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ لاڑکانہ اور خیرپور میں بھی موسلادھاربارش ہوئی۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کاامکان ہے، گلگت بلتستان، کشمیراور شمال مشرقی بلوچستان میں بھی بادل برسیں گے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts