spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسیلاب سے ملکی معیشت کو 2 ہزار ارب روپے سے زائد کا...

سیلاب سے ملکی معیشت کو 2 ہزار ارب روپے سے زائد کا دھچکا

- Advertisement -
- Advertisement -

رواں سال ملک میں مہنگائی کی شرح 25 سے 27 فیصد رہنے کا خدشہ ہے، سیلاب سے ملکی معیشت کو دو ہزار ارب روپے سے زائد کا دھچکا لگا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق سیلاب ہی کی وجہ سے معاشی شرح نمو کا 3.5 فیصد کا ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا۔ شرح نمو کا ہدف کم کرکے2.3 فیصد کردیا گیا۔ 

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اہم فصلوں کا ہدف 3.9 سے کم ہوکر 0.7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

 وزارت خزانہ کے مطابق ادائیگیوں کے توازن اور قرضوں کے بوجھ تلے دبی ملکی معیشت سیلاب سے مزید تباہ ہوگئی۔ سنبھالنے کیلئے دوست ملکوں سے تعاون چاہیے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے کی منظوری کے باجود پاکستان کی مشکلات کم نہیں ہوئیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts