spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsایلن مسک کو پرسن آف دی ایئر قرار دے دیا گیا

ایلن مسک کو پرسن آف دی ایئر قرار دے دیا گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

ٹائم میگزین نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کو پرسن آف دی ائیر قرار دےدیا۔

ٹائم میگزین کے مطابق ایلن مسک کی دولت کا تخمینہ اڑھائی سو ارب ڈالر سے زیادہ ہے اس کے باوجود ان کے پاس اپنا گھر نہیں ہے اور وہ زمین کو بچانے اور نئی دنیا تلاش کرنے کے مقصد پر کاربند ہے جبکہ ان کو اپنی گاڑی کے لیے پٹرول اور ڈرائیور کی بھی ضرورت نہیں۔

میگزین کے مطابق ایلن مسک کی کمپنی اسپیس ایکس مریخ پر انسان بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے،دنیا میں بجلی سے چلنے والی دو تہائی گاڑیاں ان کی کمپنی ٹیسلا بناتی ہے اور ناسا کے خلاء بازوں کو چاند پر پہنچانے کا ٹھیکہ بھی اسپیس ایکس نے لے لیا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts