spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کتنے...

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کتنے ارکان ہوٹلوں میں موجود ہیں؟

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے سلسلے میں پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کے اراکین ہوٹلوں میں موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس وقت پی ٹی آئی کے 186 ارکان اسمبلی اس وقت ہوٹل میں موجود ہیں، تحریک انصاف کے 2 ارکان اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے جن میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری ووٹ نہیں ڈال سکیں گے جب کہ چوہدری مسعود ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے ووٹ نہیں ڈال پائیں گے۔

(ن) لیگ کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے پاس اس وقت ہوٹل میں موجود اراکین کی تعداد 160 ہے۔

(ن)  لیگ کے راجہ صغیر کے نوٹیفکیشن کے بعد (ن) لیگ اور اتحادیوں کے ارکان کی تعداد 179 ہوگئی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts