spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsفواد چوہدری کا پنجاب کے ضمنی انتخابات میں بڑی فتح کا دعویٰ

فواد چوہدری کا پنجاب کے ضمنی انتخابات میں بڑی فتح کا دعویٰ

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما  فواد چوہدری نے  پنجاب کے ضمنی انتخابات میں بڑی فتح کا دعویٰ کردیا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ عوام کا سمندر اِس وقت پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔ کوئی دھاندلی کامیاب نہیں ہوگی۔ 

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے ضمنی الیکشن جیتے گی ،آج میں نے فیصل آباد،لاہور،شیخوپورہ کا دورہ کیا۔ باقی حلقوں میں بھی رابطے کیے۔ ضمنی الیکشن پی ٹی آئی کے حق میں ون سائیڈڈ ہوں گے۔

خیال رہے کہ 17 جولائی کو پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوگا، یہ نشستیں پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے منحرف اراکین کے ڈی سیٹ ہونے پر خالی ہوئی تھیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts