spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان کو وفاقی جماعتوں کی ضرورت، پیپلزپارٹی کا پشاور میں جلسہ کرنا...

پاکستان کو وفاقی جماعتوں کی ضرورت، پیپلزپارٹی کا پشاور میں جلسہ کرنا خوش آئند

- Advertisement -
- Advertisement -

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت بدقسمتی سے بہت سطحی ہے، ان کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں، علاقائی اور شدت پسند سیاست تب ہی ختم ہوگی جب قومی سیاست ہوگی، کامیابی صرف تنقید سے نہیں ملتی، متبادل ایجنڈا ہو تو لوگ متوجہ ہوتے ہیں، دونوں جماعتوں کی قیادت حکومت ہٹانے کی خواہش کی بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھے، دونوں جماعتیں بڑی اصلاحات کیلئے بھی تجاویز دیں

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts