spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہو کرانتقامی کارروائیاں کی جا رہی...

عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہو کرانتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں: یاسمین راشد

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  وسطی پنجاب کی صدر اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام کے دل میں بستے ہیں، چوروں کا ٹولہ ان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہو کر انتقامی کارروائیاں کر رہا ہے۔

شیخوپورہ میں پارٹی کی مقامی قیادت کے اجلاس میں یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ قوم کے مجرم ہمیں لیکچر دینا بند کریں، لٹیروں کے گروہ نے وفاقی حکومت بنا کر پاکستانی عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا ہے۔

یاسمین راشد نے کہا کہ ہر ضلعے میں پارٹی کی یونین کونسل  سطح پرتنظیم سازی کی جا رہی ہے، اس سلسلے میں مقامی قیادت کوذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts