spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ایف اے ٹی ایف کا...

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ایف اے ٹی ایف کا معاملہ زیر غور

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا معاملہ زیرغور آیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف، وزارت خارجہ اور  ایف اے ٹی ایف سیل کو مبارک باد دی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر بھی بریفنگ دی گئی۔

خیال رہےکہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کے ایکشن پلان کو مکمل قرار دے دیا ہے۔

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھرکے مطابق  ایف اے ٹی ایف یا فیٹف نے پاکستان کو  تمام نکات پر کلیئر کردیا ہے جس کے بعد فیٹف پروسیجر کے تحت پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوچکا ہے، توقع ہے اکتوبر تک گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل مکمل ہوجائے گا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts