- Advertisement -
- Advertisement -
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پرویز الہٰی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) مونس الہٰی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کرلیا

ذرائع کے مطابق مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کی جائیں گی۔
ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ ایف آئی اے کی جانب سےکافی شواہد جمع کیےگئے ہیں اور حکومت نے شواہد ملنےکے بعد تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے
- Advertisement -