spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیر خزانہ بجلی، گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ چاہتے ہیں، فواد...

وزیر خزانہ بجلی، گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ چاہتے ہیں، فواد چودھری

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس بجلی، گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہے

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا کہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کا لب لباب عمران خان تھے۔ عمران خان نے پیٹرول اور بجلی کی قیمت میں کمی کر کے ظلم کیا

انہوں نے کہا کہ اٹھارویں آئینی ترمیم ختم ہونی چاہیے اور مزید سخت فیصلے کریں گے۔ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کا لب لباب بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہے۔

فواد چودھری نے کہا کہ مفتاح اسماعیل اٹھارویں ترمیم کے ذریعے وسائل کی تقسیم کے فارمولے پر تنقید کر رہے ہیں اور خوشی کی بات ہے کہ اب پیپلز پارٹی کی حکومت بھی اس اہم نکتے پر متفق ہو گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی اس ضمن میں عملی اقدامات اٹھائیں گے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts