spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسیلابی صورتحال: وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

سیلابی صورتحال: وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس بلا لیا، تینوں مسلح افواج کی قیادت بھی اجلاس میں شریک ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی صورتحال پرغور کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، ہنگامی اجلاس میں اتحادی جماعتیں شریک ہوں گی، تینوں مسلح افواج کی قیادت بھی اجلاس میں شرکت کرے گی۔ اجلاس میں وزراء اعلیٰ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

اجلاس میں سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts