spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسندھ میں امدادی سامان، راشن اور خیمے نہ ملنے پر سیلاب متاثرین...

سندھ میں امدادی سامان، راشن اور خیمے نہ ملنے پر سیلاب متاثرین کا احتجاج

- Advertisement -
- Advertisement -

سندھ کے مختلف شہروں میں امدادی سامان، ٹینٹ، راشن نہ ملنے اور داد رسی نہ ہونے پر سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا۔

ٹھٹہ، جیکب آباد، میرپورخاص، گھوٹکی، سیہون اور لاڑکانہ میں حفاظتی بندوں پر بیٹھے متاثرین اورخیمہ بستیوں میں موجود متاثرین نے امدادی سامان، ٹینٹ اور راشن نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرے کیے۔

عمر کوٹ میں بے یارو مددگار متاثرین نے ٹینٹ سے بھرا ٹرک دیکھ کر اس پر ہلہ بول دیا۔

 ٹنڈو الہیار میں سیلاب متاثرین نے پانی کا نکاس نہ ہونے، راشن اور ٹینٹ نہ ملنے پر عثمان شاہ ہڑی اور نصرپور روڈ پر احتجاج کیا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts