spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsلاہورائیرپورٹ کے اطراف دھند ، پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب...

لاہورائیرپورٹ کے اطراف دھند ، پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں آگرہ تاج کالونی میں 7منزلہ عمارت کی غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کہا کہ 7منزلہ عمارت بن گئی جہاں گراؤنڈپلس ٹوسےزیادہ کی اجازت نہیں.

جسٹس ظفر احمد راجپوت نے استفسار کیا افسران کی ملی بھگت کے بغیر بڑےپیمانے پر غیر قانونی کیسےممکن ہے؟ کیا ان افسران کے خلاف کارروائی شروع کی؟

وکیل ایس بی سی اے نے بتایا افسران کیخلاف انکوائری شروع ہوگئی ،نام ظاہر ہونا باقی ہیں اور بلڈرکے خلاف ٹرائل کورٹ میں کمپلین دائر ہے۔

سندھ ہائیکورٹ نے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے افسران کے خلاف کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم.

عدالت نے بلڈرز کے خلاف کریمنل کارروائی کا بھی حکم دیتے ہوئے 18 جنوری کو ایس بی سی اے حکام سے رپورٹ طلب کرلی.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts