spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپنجاب اور کے پی کے میں دھند کا بسیرا، موٹر وے مختلف...

پنجاب اور کے پی کے میں دھند کا بسیرا، موٹر وے مختلف مقامات سے بند، پروازیں متاثر

- Advertisement -
- Advertisement -

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کا بسیرا، بعض مقامات پر حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی۔ فیصل آباد، شیخوپورہ، گوجرانوالہ اور چنیوٹ سمیت پنجاب کے تمام شہر دھند کی لپیٹ میں ہیں، شدید دھند کے باعث نظام زندگی متاثر ہوا۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں دھند نے مناظر دھندلا دیئے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

پنجاب اور کے پی کے میں دھند کا بسیرا، موٹر وے مختلف مقامات سے بند، پروازیں متاثر
پنجاب اور کے پی کے میں دھند کا بسیرا، موٹر وے مختلف مقامات سے بند، پروازیں متاثر

دھند کے سبب موٹروے بھی کئی مقامات سے بند کر دی گئی۔ لاہور سے سمندری اور پنڈی بھٹیاں تک موٹروے پر گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ دیگر شاہراہوں پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts