spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ...

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حریت رہنما یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط میں خدشہ ظاہر  کیا  کہ  یاسین ملک کو دوران حراست شہید کردیا جائےگا

خط میں مزید کہا گیا ہےکہ سیاسی مقدمے میں گرفتاریاسین ملک سے بھارتی جیلوں میں ناروا سلوک روا رکھ کر عالمی قوانین کی دھجیاں اڑادی گئیں، آزادی کی جدوجہد کو دہشت گردی قرار دینے کی کوشش ہورہی ہے۔

بلاول بھٹو نے یاسین ملک کی رہائی  کے لیے اقوام  متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے کردار ادا  کرنے کا مطالبہ کیا

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts