spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاسلام آباد کے سیکٹر ایچ 12 کے جنگل میں آتشزدگی، وزیراعظم کا...

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 12 کے جنگل میں آتشزدگی، وزیراعظم کا نوٹس

- Advertisement -
- Advertisement -

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 12 کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی۔ وزیر اعظم نے ہنگامی بنیادوں پر آگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی۔

اسلام آباد سیکٹر ایچ 12 میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔وزیراعظم شہباز شریف  نےجنگل میں آگ کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے کو ہنگامی بنیادوں پر آگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی ہے

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ کے عملے کو فوری متحرک کیا جائے۔لوگوں کو فوراً محفوظ مقامات پر پہنچایا جائے

وزیراعظم  نے وزراتِ موسمیاتی تبدیلی کو اسلام آباد میں ایسے واقعات کے سد باب کیلئے حکمتِ عملی  بنانے کی ہدایت بھی  کی ہے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts