spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsگمبٹ سچل سرمست کے گادی نشین پر ایف آئی آر درج کرنے...

گمبٹ سچل سرمست کے گادی نشین پر ایف آئی آر درج کرنے پر سچل سرمست کے فقیروں اور مریدوں کا گمبٹ میں احتجاج

- Advertisement -

سچل سرمست کے گادی نشین پر ایف آئی آر درج کرنے پر سچل سرمست کے فقیروں اور مریدوں کا ڈی ایس پی فہیم فاروقی اور ان کے بھائیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا

- Advertisement -


سچل سرمست کے فقیروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی فہیم فاروقی سچل سرمست کے گادی نشین کے زمینوں پر قبضہ کر رہا ہے اور مذمت کرنے پر ڈی ایس پی فہیم فاروقی اور ان کے بھائیوں نے سچل سرمست کے گادی نشین پر جھوٹے ایف آئی آر درج کروائی ہے جس کی ہم سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں اور الا آفسران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جھوٹی ایف آئی آر ختم کے جائے نہیں تو احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts