spot_img
Monday, January 24, 2022
spot_img
ہومLatest Newsگاڑیوں سے اتر کر عوام کی حالت دیکھیں: پی ٹی آئی رکن...

گاڑیوں سے اتر کر عوام کی حالت دیکھیں: پی ٹی آئی رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس گئے

-

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3,132فالورزفالور
19,100سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان اپنی ہی جماعت سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر برس پڑے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نور عالم خان کا ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم بیک بینچرز بھی ووٹ لے کر آتے ہیں، کیا ہم صرف یہاں ووٹ دینے آتے ہیں؟

ان کا کہنا تھا کہ کیا پاکستان میں صرف نوشہرہ، صوابی، سوات اور میانوالی ہی ہیں؟ باقی آپ کو نظر نہیں آتا، ہمارے حلقوں میں بجلی آتی ہے، نہ گیس آتی ہے۔

نور عالم خان کا مزید کہنا تھا برائے مہربانی گاڑیوں اور جہازوں سے اتریں، عوام کی حالت دیکھیں، اگلی تین قطار  والوں کے نام ای سی ایل میں ڈالیں، پاکستان بچ جائےگا۔

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Latest posts