spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعالمی مارکیٹ اور عمران خان کی غیر فنڈڈ سبسڈی سے ایندھن مہنگا...

عالمی مارکیٹ اور عمران خان کی غیر فنڈڈ سبسڈی سے ایندھن مہنگا ہوا: وزیر خزانہ

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیر  خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی اور عمران خان حکومت کی سبسڈی کو قرار دیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہمیشہ کہا ہے آئی ایم ایف پروگرام اور ایندھن کی سبسڈی ایک ساتھ نہیں رکھ سکتے۔ 

انہوں نے کہا کہ تیل کی بڑھتی عالمی قیمت اورعمران خان کی غیرفنڈڈ سبسڈی ایندھن مہنگا ہونے کی وجہ ہے، عمران خان نے معیشت برباد کرکے ایندھن پر غیرفنڈڈ سبسڈی دی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts