spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملک میں سونا 1500 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونا 1500 روپے سستا ہوگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے

اس کے علاوہ 10 گرام سونا 1285 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 20 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 1848 ڈالر فی اونس برقرار ہے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts