spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 850 روپےکی کمی ہوئی ہے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 850 روپےکم ہوکر 1 لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونےکی قیمت 729 روپےکم ہوکر 1لاکھ 22 ہزار 85 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 1 ڈالر کم ہوکر 1848 ڈالر فی اونس ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts