spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی والوں کیلئے اچھی خبر! پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر! پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی کے شہریوں کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی بس سروس کا باقاعدہ  آغاز  ہوگیا۔

 چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز بس سروس کا افتتاح کیا۔

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کے مطابق پہلے مرحلے میں ماڈل کالونی سے براستہ، شاہراہ فیصل، میٹروپول آئی آئی چندریگر روڈ، ٹاور تک بسیں چلائی جائیں گی.

29 کلومیٹر طویل روٹ پر30 بسیں چلائی جائیں گی جو صبح 7 بجے سے رات 12 بجے تک چلیں گی جب کہ بسوں کا زیادہ سے زیادہ کرایہ 50 روپے رکھا گیا ہے۔

آئندہ ہفتے نارتھ کراچی سے کورنگی تک بسیں چلائی جائیں گی تاہم 14 اگست سے پہلے کراچی کے تمام 7 روٹس پر 240 بسیں چلائی جائیں گی جب کہ رواں ہفتے مزید 130 بسیں کراچی بندرگاہ پہنچیں گی.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts