spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsگوگل کی پاکستان کو 75ویں یومِ آزادی کی مبارکباد

گوگل کی پاکستان کو 75ویں یومِ آزادی کی مبارکباد

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر  سرچ انجن گوگل نے بھی اپنے انداز  میں پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

ملک بھر  میں آجپاکستان کو 75 سال مکمل ہونے پر جشن منایا جا رہا ہے، جہاں قوم آزادی کا دن  قومی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے وہیں گوگل نے بھی اپنے ڈوڈل پر پاکستانی پرچم اور کراچی میں واقع فریئر ہال کی تصویر سجا کر پاکستانیوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

گوگل ڈوڈل پر کلک کرتے ہی پاکستانی پرچم کے رنگ کی کئی سبز  و سفید جھنڈیوں کی بارش ہوتی نظر آتی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts