spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsحکومتی دعوے ناکافی، بلوچستان کے سیلاب متاثرین تاحال بے یار و مددگار

حکومتی دعوے ناکافی، بلوچستان کے سیلاب متاثرین تاحال بے یار و مددگار

- Advertisement -
- Advertisement -

کوئٹہ: بلوچستان میں سیلاب متاثرین میں حکومت کی جانب سے کوئی امداد نہیں پہنچی اور حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

کئی روز گزرنے کے باوجود بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو نہ امدادی رقم ملی اور نہ ہی انتظامیہ کی جانب سے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

بہت سے متاثرین کے لیے تاحال کوئی محفوظ پناہ گاہوں کا بندوبست  نہیں ہوسکا ہے۔

مون سون کے چوتھے اسپیل سے متاثرین کی زندگیاں مزید مشکلات میں آگئیں جب کہ خوراک کی کمی اور وبائی امراض میں مبتلا مریضوں کا برا حال ہوگیا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts