spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsحکومت کا کسانوں کیساتھ رویہ قابل مذمت، جائز مطالبات مانے جائیں:اسد عمر

حکومت کا کسانوں کیساتھ رویہ قابل مذمت، جائز مطالبات مانے جائیں:اسد عمر

- Advertisement -
- Advertisement -

سابق وفاقی وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کے کسانوں کے ساتھ جس طرح سلوک کیا وہ انتہائی قابل مذمت ہے.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ فوری طور پر کسانوں کے جائز مطالبات مانے جائیں اور جنہوں نے ان کے ساتھ قابل مذمت سلوک کیا ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts