spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsوزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات، دورہ برطانیہ پر بریفنگ دی

وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات، دورہ برطانیہ پر بریفنگ دی

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چودھری سرور نے ملاقات کی جس کے دوران وزیراعظم کو اپنے دورہ برطانیہ پر تفصیلی بریفنگ دی۔

Governor Punjab meets PM, briefs on visit to UK

گورنر ہاوس لاہور میں ملاقات کے دوران چودھری محمد سرور نے وزیراعظم کو اپنے دورہ برطانیہ سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ سب نے افغان امن عمل میں پاکستانی کردار کو سراہا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ پاکستان امن کے ساتھ کھڑا ہے ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قربانیاں دی ہیں، عوام کی فلاح و بہبود اور بنیادی سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts